Kitchen Gardening

Kitchen Gardening

کچن گارڈننگ سکھانے کا مقصد گھریلو پیمانے پر سبزیوں پھلوں اور جڑی بوٹیوں کی کاشت کو فروخت دینے کے لیے گو ارگینک نے ایک جامع منصوبہ بنایا ہے۔تاکہ لوگ قدرتی اور نامیاتی طریقے سے اپنی چھت گیلری کی خالی جگہ کو استعمال کرتے ہوئے سبزیاں اگائیں۔یہ سبزیاں کیمیائی کھادو اور زہریلے ادویات کے اثرات سے پاک ہوں گی غذائیت سے بھرپور اور...

On by Muhammad Daniyal Tai 0 comments